
مفرد ادویہ کے مرکبات مع علم العلاج
مفرد ادویہ کے مرکبات مع علم العلاج مقدمه الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ الصَّلَوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ سَيِّدُ الْمُرْسَلِينَ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارِكُ وَسَلَّمُ مرکبات، موالید ثلاثہ یعنی جمادات، د نباتات اور حیوانات جو قدرتی و طبعی اور فطرتی طور پر پائے جاتے ہیں۔ ان میں دوا سازی سے کوئی




