
تاریخ فیروز شاہی میں میواتیوں کا ذکر: ایک تاریخی جائزہ
تاریخ فیروز شاہی میں میواتیوں کا ذکر: ایک تاریخی جائزہ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو ابتدایہ “تاریخ فیروز شاہی” قرون وسطیٰ کی ہند کی تاریخ کے اہم ترین ماخذ میں سے ایک ہے، جو دہلی سلطنت کے تغلق دور پر گہری روشنی ڈالتی ہے۔ اس تاریخی دستاویز میں