
درد کش ادویات کا استعمال اور اس کے خطرات
قانون مفرد اعضاء کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو اس وقت دنیا مین درد کش ادویات کا استعمال اتنا زیادہ ہوگیا ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ ہر قسم کی ادویات سے زیادہ نشہ آور ادویات کی ہے۔۔ذیل کی ریورٹ دیکھیں۔ دنیا





