
خانزادے اور میو قوم
میوات کی تاریخ کے آئینے میں ایک تحقیقی جائزہ خانزادے اور میو قوم میوات کی تاریخ کے آئینے میں ایک تحقیقی جائزہ از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو (یہ مضمون محترمہ صفیہ میو صاحبہ( ایڈمن ،المیوات ڈیجیٹل لائبریری) کے ایک سوال کے جواب میں لکھا گیا ہے۔راقم الحروف