
عجائب الحیوان
عجائب الحیوانبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِپہلی نظراسلام نے بڑی بڑی قابل قدر اور مایہ ناز ہستیاں پیدا کی ہیں ان میں سے دونا مور بزرگ حضرت علامہ کمال الدین دمیری اور امام زکریا بن محمد بن محمود قزوینی رحمة الله علیها بھی ہیں جن کی دو





