
بادشاہ نامہ
بادشاہ نامہ۔ٹائن بیپیش لفظ تاریخ اپنے بہاؤ میں متعین منزلوں سے گزرتی اور مستقبل کے لئے نئی راہیں بناتی ہے۔ یہ راہیں حال کے ساتھ ابھرتی اور ماضی کے ساتھ مدھم ہوتی چلی جاتی ہیں ۔ سرزمین بر صغیر صدیوں کی انسانی تہذیب، تمدن، ادب اور ثقافت کا عظیم الشان