
کلیات مقبول
کلیات مقبولبسم اللہ الرحمن الرحیم طپیش لفظاللہ تعالی نے ہادی برحق ، مرشد جن وانس اور عالم مالم تکن تعلیم پر جو کتاب مقدس نازل فرمائی اس میں اپنی زبان قدرت سے ارشاد فرمایا ؟وَمَن يُوتَ الْحِكْمَة فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا ۔یعنی خیر ( بھلائی ) کو حکمت سے تعبیر





