
کتاب الفاخر کا مطالعہ اور راقم کے تجربات۔
کتاب الفاخر کے احکامات اور راقم کے تجربات۔کئی امراض کے بارہ میں قیمتی معلومات ملیں۔مثلاََمجھے پہلی دفعہ معلوم ہوا کہ شوگر کا مرض بہت پرانا ہے۔اس مرض کو جالینوس نے بھی اپنی کتابوں میں موضوع بحث بنایا ہے۔۔مالیخولیا۔سرسام۔امراض معدہ۔ وغیرہانسانی تاریخ کے قدیم ترین امراض یہ بھی مطالعہ کریں Tahreek