
خواتین کی چھاتی میں ابھرنے والی گلٹیاں
خواتین کی چھاتی میں ابھرنے والی گلٹیاں جدید طبی اور روایتی (یونانی و آیورویدک) نقطہ نظر کا تقابلی جائزہ از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو خلاصہ تحریر خواتین کی چھاتی میں ابھرنے والی گلٹیاں ایک عام تشویش کا باعث ہیں، جن کی نوعیت بے ضرر (بینائن) سے لے




