
78 جشن آزادی اور میو قوم کتاب دشمنی ،علم بےزاری
میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.378 جشن آزادی اور میو قوم کتاب دشمنی ،علم بےزاریحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوخوشی منانو انسانی زندگی کا بہترین لمحات میںسو ایک لمحہ رہو ےہے۔لیکن خوشی منان کی وجہ بھی ہونی چاہئے۔ آج 13 اگست 2025 ہے۔دوست احباب،یار بیلین کا فون آاہاں




