
مشرق و مغرب میں حاضرات کاتصور
مشرق و مغرب میں حاضرات کاتصور از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو پاک و ہند کے عاملین اور اس وقت رائج عملیاتی کتب میں عملیات کی ایک قسم حاضرات کی بھی پائی جاتی ہے۔کتب عملیات میں اس پر بہت بحث کی گئی اور مختلف ابواب قائم کئے گئے




