
جنگ اور امن از لیو ٹالسٹائی ترجمہ فیصل اعوان ۔ میر بلوچ
ٹالسٹائی روس کے اس عظیم ادیب کا مکمل نام کا ؤنٹ لیونکولائی وچ ٹالسٹائی ہے۔ وہ 1828ء میں روسی صوبہ تو لا میں یا سنا یا پولیانا کے مقام پر ایک جاگیردار گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ ان کے خاندان کو نوابا نہ مرتبہ کے زار پیر اعظم نے عطا