
انسانی زندگی میں جنات کا عمل ، دخل
وَلَقَدْ أَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِيرًا، أَفَلَمْ تَكُونُوا تَعْقِلُونَ گمراہ کردیا شیطان نے تم میں سے بہت سے لوگوں کو کیا تم عقل نہیں رکھتے تھے ۔ (سورہ انیس – ۲۲) انسانی زندگی میں جنات کا عمل ، دخل محمد یونس قادری انسان گناہ کیسے کرتا ہے؟ میں نے جنات کے




