
لال قلعہ .۔عشرت رحمانی
لال قلعہ .۔عشرت رحمانی آغاز غدر کی بیتا میرا بچپن روہیل کھنڈ کے ضلع مراد آباد، بریلی اور رام پور میں گزرا۔ اور ابتدائی تعلیم کا زمانہ دہلی کلکتہ اور لکھنو میں بسر ہوا۔ یہ وہ تاریخی مقامات ہیں جو جنگ آزادی و انقلاب شاہ کے خاص مرکز اور حریت





