میو قوم ،تاریخ فرشتہ اور بلبن۔بصری جائزہ
Hakeem Qari Younas حکیم قاری محمد یونس شاہد میو History Booksتاریخی کتب Sawaneh Umri سوانح عمریاں قانون۔تہذیب و تمدن میواتی ادب

میو قوم ،تاریخ فرشتہ اور بلبن۔بصری جائزہ

Cycology Books نفسیات Hakeem Qari Younas حکیم قاری محمد یونس شاہد میو قانون۔تہذیب و تمدن

جنگ کے بعد قوموں کے حالاتقرآن، حدیث اور بین الاقوامی قوانین کی روشنی میں

Hakeem Qari Younas حکیم قاری محمد یونس شاہد میو History Booksتاریخی کتب قانون۔تہذیب و تمدن

 حیوانی دنیا کے عجائبات

میو-جوان-کو-جذمیں-ناامید-نہ-ہوںکچھ-کرنو-چاہوں۔tibb4all-com-943731.hostingersite.com_.jpg
Hakeem Qari Younas حکیم قاری محمد یونس شاہد میو قانون۔تہذیب و تمدن میواتی ادب

میو جوان کو جذبہ ! میں ناامید نہ ہوں۔کچھ کرنو چاہوں۔

پدرم سلطان بود یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں لکھنے پڑھنے کا رواج تھا اور اب تک میواتی حلقوں میں میرا تعارف والد صاحب اور چچا مرحوم کے حوالے سے ہے۔ خود میں نے بھی " پدرم سلطان کو ڈ" کے لاحقے کو اپنی ذات سے دُور کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔ طالب علمی کے دور میں شاعری کا شوق تھا لیکن اسے بھی میں نے اپنی ذات تک محدود رکھا۔ جن دنوں سعید میو کینیڈا سے اپنی پہلی کتاب ”اولاؤ کی رونمائی کے لئے لاہور آیا ہوا تھا مجھے بھی اس کے ساتھ چند ادیوں سے ملنے کا موقع ملا۔ نتیجتاً میرے اندر بھی لکھنے کی خواہش انگڑائی لینے لگی۔ یہ میری شدید خواہش تھی کہ میں ان لوگوں میں شمار کیا جاؤں۔ میری اس پہلی کاوش ولیس" پر آپ سب کی حوصلہ افزائی میرے لئے بہت بڑا انعام ہے۔ آپ کے تحریری اور زبانی تہرے یقیناً ایک قیمتی سرمایہ ہیں جن کے لئے میں ہمہ تن سپاس ہوں۔ اس تحریر کی وجہ سے ہی ایسے لوگوں سے شناسائی ہوئی جنہیں اب تک پڑھتا آیا تھا۔ میرے لئے یہی احساس کافی ہے کہ میں ان میں سے ہوں۔ وو خیراندیش سردار عظیم اللہ خاں میں A-127 وینس ہاؤسنگ سکیم 17 کلومیٹر فیروز پور روڈ لاہور email: baghorvimeo@gmail.com
History Booksتاریخی کتب قانون۔تہذیب و تمدن میواتی ادب

Dais (book) Sardar Azeem Ullah Meo

بولتے نقشے۔Boltay Naqshay
Hakeem Qari Younas حکیم قاری محمد یونس شاہد میو History Booksتاریخی کتب قانون۔تہذیب و تمدن

بولتے نقشے۔Boltay Naqshay

قانونی لغت
قانون۔تہذیب و تمدن

قانونی لغت

Recent Post
سورہ الکہف کے مضامین اور جدید ٹیکنالوجی
سورہ الکہف کے مضامین اور جدید ٹیکنالوجی
میو قوم ،تاریخ فرشتہ اور بلبن۔بصری جائزہ
میو قوم ،تاریخ فرشتہ اور بلبن۔بصری جائزہ
تاریخ فیروز شاہی میں میواتیوں کا ذکر
تاریخ فیروز شاہی میں میواتیوں کا ذکر:
Stay In Touch
banner-02

Instagram