افتخار المفردات حصہ اول
افتخار المفردات حصہ اول دیباچہ یونانی ادویہ مفردہ کی تصویروں سے مزین اردو زبان میں ایک معیاری اور نصابی کتاب کی ضرورت طویل عرصہ سے محسوس کی جارہی تھی۔ اگر چہ…
افتخار المفردات حصہ اول دیباچہ یونانی ادویہ مفردہ کی تصویروں سے مزین اردو زبان میں ایک معیاری اور نصابی کتاب کی ضرورت طویل عرصہ سے محسوس کی جارہی تھی۔ اگر چہ…
شاہین عمل۔طب جدید کی اشاعت خاص شاہین عمل۔طب جدید کی اشاعت خاص یہ بات کو روشن کی طرح واضح ہے کہ ہمارے ملک کی قدیمی طب " وید ک ہے۔…
مجربات طبی اربعین یعنی چالیس اکسیرترین مجربات۔ آل انڈیا میں خادم الحکمت کی رفتار ترقی 1924ء کے بعد بہت زیادہ تیز ہو گئی تھی۔ جس کی وجہ سے ایک سال کے اندر…
میوبالخصوصسارا میون کو جیتنو کیوں ضروری ہے؟ ۔حلقہ این اے123۔۔۔ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو سعد ورچوئل سکلز پاکستان میو قوم یا وقت سخت قسم کا امتحان میں ہے۔…
نسخوں کی بھوک کیسے ختم کی جائے؟ معالجین کے مجربات کے حصول میں جو مشکلات اتی ہیں بیان سے باہر ہیں لیکن اگر کچھ ترجیحات کو شامل کرلیا جائے تو…
ظہیر البشر اردو ترجمہ
زمرد اخضر یاقوت احمر
بسم الله ارحمن الرحيم :
ظہیر البشر اردو ترجمہ
زمرد اخضر یاقوت احمر
417 سال پہلے طب پر لکھی جانے والی کتاب
الحمد لله رب العالمین والصلوة والسلام على رسوله محمد و آله اصحاب اجمعین – اما بعد ژولیدہ بیان کثیر العصیان فقیر ظہیر احمد شاہ قادری شستی تقشبندی المخاطب بنظہير العلماء بدایونی مترجم و مصنف ۲۶۳ کتب علوم و فنون ابن حضرت حکیم مولوی فتح محمد صاحب صدیقی الشیرازی ثم السہسوانی بخدمت ارباب صداقت عرض کرتا ہے ۔
کہ فقیر عرصہ سے حاجی چراغ الدین سراج الدین تاجران کتب شہر لاہور کے یہاں کام ترجمہ کتب عربی و فارسی انجام دیتاہے فی الحال کتاب زمرد اخضر و یا قوت احمد مصنفہ علامہ زبان ارسطو دوران حکیم عبد العزيز ابن ابی حفص احمد قرشی غفر اللہ العلی بغرض ترجمہ آئی۔ لہذا فقیر نے حسب الحکم حاجی صاحبان موصوف کو دیدیااسکا ترجمہ بامحاورہ کیا اور حق ترجمہ حاجی صاحبات موصوف کو دیدیا جو صاحب اس ترجمہ کو ملاحظہ فرماویں فقیر عاصی کو دعائے خیر وحسن خاتمہ سے یاد فرما دیں اور نام اس کا میں نے ظہیر البشر ترجمہ زمرد اخضر و یا قوت احمر رکھا ۔ اللہ تعالیٰ وسبحانہ مقبول عام فرمائے ۔ آمین بحق طہ ویسین
وباللہ التوفيق وعليہ التکلان
کتاب یہاں سے
حاص لکریں (more…)
سالنامہ ۱۹۴۷ء گنج جواہرات سالنامہ ۱۹۴۷ء گنج جواہرات امسال ہم اپنے معاونین کرام سے معذرت خواہ ہیں ۔ کہ ہم گرانی دونا یابی کاغذ کی وجہ سے ہم حسب وعدہ…
مریضوں کی نفسیات اور معالجین انسانی نفسیات کو سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔یہ اس وقت اور بھی زیادہ پیچیدہ عمل ہوجاتا ہے جب مخاطب ضرورت مند ہو اور غلط…