
Popular medicines -مشہور ادویات (عقاقیر)کے خواص و فوائد
Properties and benefits of popular medicines مشہور ادویات (عقاقیر)کے خواص و فوائد حکیم قاری محمد یونس شاہد میو علم العقاقیر(جڑی بوٹیوں کا علم) بہت قدیم علم ہے اس پر قبل از مسیح سے لیکر آج تک بہت سے لوگوں نے زندگیاں لگاکر تحقیق کی اور آنے والی نسلوں کے لئے