
37 ۔کھوپرا۔گری۔نارَجِيل: جَوْزُ الهِنْد coconut(s)
۔کھوپرا۔گری۔نارَجِيل: جَوْزُ الهِنْد coconut(s) ۔کھوپرا۔گری۔نارَجِيل: جَوْزُ الهِنْد coconut(s) تحریر :حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کاہنہ نولاہور پاکستان ناریل۔نارجیل۔کھوپرا۔COCONUTعضلاتی غدی ہے مقوی باہ،قاطع بلغم۔مسمن بدن،مولد حرارت عزیزی۔قاتل کرم شکم ہے۔اس کے استعمال سے انسانی جسم کو نشو و نما ہوکر موٹا




