
میرے غم میں حوصلہ دینے والوں کا شکریہ
میرے غم میں حوصلہ دینے والوں کا شکریہ میرے غم میں حوصلہ دینے والوں کا شکریہ۔ ﴿قَالَ إِنَّمَآ أَشۡكُواْ بَثِّي وَحُزۡنِيٓ إِلَى ٱللَّهِ وَأَعۡلَمُ مِنَ ٱللَّهِ مَا لَا تَعۡلَمُونَ﴾ [يوسف: 86] یعقوب ؒنے فرمایا میں تو بس اپنی پریشانی اور غم کی فریاد اپنے اللہ کے حضور ہی کرتا ہوں



