
ناشکری کے نفسیاتی/طبی اثرات
ناشکری کے نفسیاتی/طبی اثرات حکیم قاری محمد یونس شاہد میو اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ(۶)وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ(۷العدیات)بے شک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکر ہےاور بے شک وہ اس پر خودگواہ ہے۔یہ ایک طرح کی ناشکری ہے اور خدا کو ناشکری پسند نہیں۔ حضرت امیرالمومنین علی (رضی اللہ




