
تقریب رونمائی۔۔میواتی کھانا
تقریب رونمائی۔۔ میواتی کھانا الحمد اللہ۔۔۔ بندہ ناچیز کی میواتی زبان میں لکھی جانے والی تازہ تصنیف۔۔جو حال ہی میں احباب کی کاوش سے شائع ہوئی کی تقریب رونمائی کی چند تصویری جھلکیاں۔۔۔ اردو۔پنجابی۔میواتی۔سرائیکی۔۔پشتو شعراء و ادباء کرام نے شرکت فرمائی۔۔۔ تقریب رونمائی۔میو انٹر نیشنل کالج۔سائنس /ٹیکنالوجی حویلی



