
رزق کیاہے؟
رزق کیاہے؟ رزق کیاہے؟ استاذ المحدثین حضرت مولانا شیخ سلیم الله خان صاحب رحمہ اللہ ہر باطل فرقہ اپنی آواز کو مؤثر بنانے کے لیے بظاہر قرآن کریم ہی کی دعوت لے کر اٹھتا ہے، بالخصوص موجودہ زمانے میں یہ فتنہ بکثرت پھیل رہاہے ، اس لیے استاذ المحدثین حضرت




