
بھنگ اور پوست اور میرے تجربات۔
بھنگ اور پوست اور میرے تجربات۔ Cannabis and poppy and my experiences. القنب والخشخاش وخبراتي. بھنگ اور پوست اور میرے تجربات۔ تحریر حکیم قاری محمد یونس شاہد میو بھنگ ہمارے علاقہ میں خوردرو پودا ہے،سوائے عملی اور نشئی لوگوں کے کوئی اسے آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتا۔لیکن