
میری منجل پار لگادے۔میواتی ادب
میری منجل پار لگادے۔میواتی ادب سکندر سہراب میو۔ایم اے میری منجل زاد راہ ایک سوچ تھی مرکے زندہ رہنے کی ۔ لڑکپن میں ایک جنون تھا، کچھ کر گزرنے کا ۔ عالم شباب سے پہلے عہد پیری نے آلیا۔ مگر جذبوں کی سرکشی نہ گئی ۔ فنکار کی انا پرست

