
مشروبات
مشروبات ۔۔۔ مشروبات از :مجددالطب :حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کاہنہ نولاہور پاکستان مشروبات: مشروبات میں مندرجہ ذیل تین چیزیں خاص طورپرشریک ہیں۔ (۱)پانی۔(۲)دودھ۔(۳)شراب ۱۔پانی: پانی اکثرپیاس کے وقت پیاجاتاہے اور یہ پیاس کھانے کے دوران بھی لگتی ہے اور





