عہد نبوی ﷺمیں طب کا مطالعہ
دراسة الطب في زمن النبي
The study of medicine in the Prophet’s time

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کے شعبہ تحقیق و تصنیف کی ایک اور پیش کش،جس میں زمانہ نبوت اور اس سے متصل عرب اور اسلامی دنیا اور اس سے ملحقہ علاقوں میں طب کی کیا صورت حال تھی،طریقہ علاج۔ غذا واودیات کا استعمال کس انداز کا تھا،وہ لوگ طبی ضروریات کو کیسے پورا کرتے تھے۔بعد والوںمیں اس کے کیا اثرات مرتب ہوئے؟