پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.
قدرت جب کائی کام کو ارادہ کرے ہے تو کچھ لوگن کا دلن میں واکو جذبہ پیدا کردیوے ہے۔یہی بات شاہ ولی اللہ محدث دہلوی مرحوم نے لکھی ہے،قدر کامہیں سو ہر کام کو ایک وقت مقرر رہوے ہے جب وقت آو ے ہے تو واکا کام اسباب و عوامل پیدا ہوجاواہاں۔کام کے مارےبندان کو انتخاب بھی کرو جاوے ہے ۔قدرت کائی سو کہا کام لے ری ہے۔یاکو اندازہ کوئی نہ کرسکے ہے کتنو کام کس سوُ لینو ہے کائی اندازہ نہ ہے۔


آج کل ہمارا دل میں ای داعیہ موجود ہے کہ میو قوم کا نامور اور محسن لوگن کا ڈیٹا جمع کراںیائےایک کتاب شکل میں تاریخ کو حصہ بنا دیواں۔ معاونت کے مارے اللہ نے مشتاق میو امبرالیا۔شکر اللہ میو،اور عمران بلا جیسا بے لوث دوستن کوساتھ بنادیو،۔کل ہم لوگ ہئیر گائوں میں ممتاز شفیق میوصاحب سابق ناظم ہئیر۔سو ملن کے مارے واکے پئے عصر کے بعد پہنچا۔ممتاز شفیق نے میون والو استقبال کرو۔تواضع کری گھنائی دِن کے بعد بہترین قسم کی جلیبی کھان کوملی۔یہ تو خیر ضمنی بات ہی۔ممتاز صاحب کی چاہت و اپنایت میں اپنو ای رنگ ہو۔عصر و مغرب ہوائی جگہ پڑھی،بہت سا واقعات ایسا ملا جو میو قوم کے مارے تاریخی حیثیت راکھاہاں لیکن لکھائی پڑھائی اور کائی ریکارڈ میں نہ ہونا کی وجہ سومرَن والان کے ساتھ ہدیران میں چار اندھلا مانٹی تلے جا دفن ہویاہاں۔کتاب چھوٹی سی اور مختصر لیکن میری قوم کا جواہرات انمول اور کھول کے بیان کرن کو مطالبہ کراہاں۔


ممتاز صاحب سو اجازت کی سیدھا شہزاد جواہر صدر انجمن اتحاد ترقی میوات کے پئے جاپہنچا۔عشاء کی نماز ساتھ میں باجماعت ادا کری ۔شہزاد جواہر نے اصرار کرو کہ پہلے کھانو کھالئیو پھر بات چیت کرنگا۔،گھائیں قسم کا کھانا جواہر صاحب نے سامنے لادھرا۔کھانو پینو تو زندگی میں چلتو ای رہوے ہے ۔میزبان نے جا چاہت سو کھانو کھوائیو واکی اپنی ای لذت ہی۔شہزاد صاحب کے پئے سو بہت سی بات پتو چلی اور ایسا راز کھلا کہ سُن کے حدک رہ گیامثلاََ جواہر صاحب کا والد محترم نے ساٹھ کی دھائی میں ایشین گیمز میں دوڑ کا مقابلہ پاکستان بھر کی نمائیندگی کری ہی وغیرہ اصل بات تو کتاب کا پڑھن سو پتو چلنگی۔
تقریبا رات کا نو بجے جواہر صاحب سو رخصت لی جی تو کررو ہو کہ کچھ دیر اور معلومات لیتو لیکن دس بچے میری بحیثیٹ استاد حکماء کے مارے کلاس ہی جامیں مختلف ممالک کا حکماء کرام شرکت کراہاں۔ باقی کل کو وقت مولانا محمد احمد قادری صاحب سو ملن کو ارادہ ہے۔

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

لغات القران

لغات القران مکمل6جلدیں

لغات القران مکمل6جلدیںالحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونو من به ونتوكل عليه ونعوذ بالله من شرور انفسنا و من سيئات

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×