

اصلی گنجینہ عملیاتی
مصنف
کامل با علی فضل حسین ریاست پٹیالہ انڈیا
تمہید شروع کرنے سے پہلے مختصر طور پر عرض کرنا ضروری ہے۔ کوئی عمل یا نقش کرنے سے پہلے طرحسته گاران و طالع برج و حساب ابجد و غیرہ جو اس کتاب میں درج کر کے ہدیہ ناظرین کیا ہے۔ اس پر عمل کر نا ضروری جب تک ان قوانین سے واقفیت حاصل نہ کریں کسی عمل کرنے جرات نہ کریں۔ ایسا نہ ہو کہ بجائے فائدہ کے نقصان اٹھائیں۔ اگر کسی صاحب کی سمجھ میں کوئی بات نہ آوے تو مجھ سے آکر دریافت کریں ۔