طلائے بینظیر۔
– سم البیض ۔ ہڑتال ورقی – آملہ سار۔شنگرف – بیش آلود – سیماب مغز چسپال،ہر ایک 8 ماشہ – روغن کنجد تصف سیر
ترکیب ساخت :- سیماب و گندھک کی کجلی کر یں ۔ اور باقی اجزاء ملا کر یہاں تک کھرل کریں، کہ یک جان ہو جائے تھوڑا سا روغن ڈال کہ کھرل کریں ۔ کہ مرہم بن جائے ۔ پھر ایک بالشت . مربع صاف کپڑا ململ لے کہ اس پر لیپ کر کے ایک تار آہنی پیٹ دیں ۔ اور اوپر کچا سوت اتنا لپیٹ دیں ۔ کہ ایک انگل تک موٹائی ہو جائے ۔ پھر روغن کو کڑاہی میں ڈالکر ایک سرے کو نچوڑ کر آگ لگا دیں ۔ اور باقی تیل کو اوپر ڈالکر چو یا حاصل کریں، ۲ بار چربہ حاصل کریں ۔ بعدہ تیل کو شیشی میں بند کر کے نمناک جگہ دیا دیں ۔ بعد گزینےی مدت کے نکال کر استعمال کریں۔
ترکیب استعمال
عام طلاء کی اس کو بھی رات کے وقت خوب مالش کریں ۔ اور بعدہ دھوتیں وغیرہ باندھ کر سو جائیں ۔ پان کا پتہ وغیرہ باندھنے کی تکلیف بالکل نہ کریں ۔ صرف مالش کر دینی کافی ہے۔ اس سے نہ جلن نہ سوچیں اور نہ ہی کسی قسم کی تکلیف
پر ہیز :
صرف آب سرد سے ہے مالش کرنے سے پہلے اعضا ہوجائے۔تو کسی آہنی ڈنڈے یا صاف پتھر سے پیس کر نگاہ رکھیں
خوراک”
ایک رتی تا 4رتی ہمراہ گرم دودھ چاء یا صرف گرم پانی سے
ترکیب استعمال۔
دوا کو بالائی یا شہر میں ملا کر کھا کر وپر سے گرم گرم دودھ وغیرہ پی لیں اور آرام سے لیٹ جائیں فوائد :- چوٹ لگنا – موج آنا وغیرہ کے درد کے لئے عجیب تحفہ ہے۔ سلاجیت مومیائی وغیرہ سے بہت زیادہ مفید ثابت ہوا ہے ۔
…………