بیاض کریمی

” ہر مرض کی دوا ہے جب دوا مرض پرٹھیک استعمال ہو تواللہ کے حکم ے شفا ہو جاتی ہے

بیاض کریمی

پنجاب کے ایک طبی خاندان کے مجرب و صدری نسخوں کا مجموعہ جس کے پہلے ایڈیشن سے طبی دنیا میں ان نسخوں کی دھوم مچ چکی ہے۔ اور یہ دوسرا ایڈیشن میں تین سو سینتیس نسخوں کی زیادتی کے ساتھ شائع کیا گیا ہے

مولانا مولوی حکیم مرزا محمد نذیر صاحب عرشی

مولف۔

مفتاح العلوم شر مثنوی مولاناروم و کلید مطلب و مفردات عرشی

جس کو ناکار مرزا خورشید عالم منشی فاضل میجر کتب خانہ عرشی کشمیری بازاری ہونےشائع کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram