- Home
- نایاب طبی کتب
- طب سادات -المعرو ...
طب سادات -المعروف مجربات الحکماء-1
اظہار تشکر
طب سادات کی اشاعت پر سب سے اول خدا کی ذات کا شکر ادا کرتا ہوں جس کی دی ہوئی ہمت اور طاقت سے طب سادات المعروف مجربات حکم جلد اول مکمل ہو گی اور آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اس کے بعد میں انتہائی شکر گزار ہوں ان حکماء حضرات کا جنہوں نے میری آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنی زندگی کا نچوڑ اور صدری مجربات کا ذخیرہ میری نہ دنیا جو بابا بنگل کیونکہ انسانیت سب سے اول ہے وہ بھی جانتے تھے۔ جس جذبہ اور محبت سے میرا ساتھ دیا اس ایڈیشن کو پورا کرنے میں۔ میں ہر ایک کا مشکور ہوں اور صدق دل سے شکر گزار ہوں۔
میری دعا ہے خدا آپ کے مطلب کو کامیاب کریں اور آپ کے ہاتھ میں شفاء ہو۔ انسانیت کا دکھ اور محبت آپ کے دل میں ہو۔ آمین۔
بنی نوع انسان ان مجربات سے فیض یاب ہو اور بنی نوع انسان کی دعا میرے لئے آپ کے لئے باعث برکت اور آپ سب کی دعا میرے لئے راحت کا موجب ہو آئین ۔
درخواست گزار
حکیم سید وقار الحسن شاہ