نبات روحی
مصنف:۔محمد ابراہیم خان روحی سنبھلی چشتی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
خدا کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔بعد حمد و صلوۃ کے معلوم ہو کہ یہ سال مسمی بہ نبات روحی موافق فلسفہ جدید کیمسٹری کے صنعت کیمیا گری میں ہے کہ جس سے افعال و خواص جواہر نباتات کے معلوم ہو سکتے ہیں جسکے ذریعہ سے حکیم ما ہ علاوہ فن دواسازی کے چاندی و سونا از روئے کیمیا گری کے بناسکتا ہے۔تعارف پہلے بطور مقدمہ اس علم کی چند اصطلاحات کا بیان ضروری ہے کہ جو خاص تعلق صناعت جواک نباتات کے مقدر میں اول سفوف ( پوڈ رنگ سخت نباتاتی چیزوں مثل چھال و جر و شاخ و پتے پھل پھول وغیرہ کے سفوف کرنے کو کہتے ہیں
اور سفوف کو ( پوڈر) کہتے ہیں بشرطیکہ اجزاء موثرہ نہاں تازہ دیر نہ ہوں بلکہ خشک ہوں اور جو سبر وتازہ ہوں گے تو اُسکو لگدی ( پیسٹ ) کہتے ہیں۔ اور سفوف کے واسطے ہاون دستہ یعنی (پسٹل انڈ مارٹر ) سخت پتھر کا درکار ہے کہ اسمیں اول اجرا ڈال کر خوب کوئے بعد حق کر کے پارچہ بیر کرے جسکو انگریزی میں (سنٹنگ) کہتے ہیں۔ سی طرح
جملہ اجزاء زار مطلوبہ کا سفوف پارچہ بیز کرڈالے، در برو تازہ ہونے کی حالت میں پہلے خوب کوٹے بعدہ کریں ہے کہ اجزاء مطلوبہ خوب باریک مانند عجین پارچہ بیز کے ہو جائیں بعدہ خواہ جبوب بنا دے خواہ قرس بنائے جسکو لگدری کہتے ہیں خواہ اسکاعرق معتصریعنی نچوڑے جسکو انگریزی میں (جوس) کہتی ہیں پھر جوس مختصر کو خشک کر کے رب تیار کرے جسکو
انگریزی میں (اکٹرکٹ ) یا (انسی سٹیڈ جوس) کہتے ہیں ۔
اور خشک سفوف کو رطوبت محللہ میں محلول کر کے مقطر کرے کہ وہ سیالی حالت میں آ جائے پھر اس سیال کو خواہ منتظر کرے جسکو (ای واپوریشن ) کہتے ہیں۔ اسی پر عمل لوی گیشن اور لگ سی دی این کلچر اور پر سی سی پی کمیشن اور پر کولیشن اور میں ریشن اور فلٹریشن اور سیولوشن اور الیوٹری ایشن اور سیرپ اور کنفکشن اور لاز نجر اور ڈسٹی لیشن اور سہل میشن اور کرسٹیلی زیشن اور آئلز اور پلیز اور اور او نگی اور مکسچر اور گلسر والز اور لوشن اور کال یا اور انجکشن اور ایما اور گارگل اور بال نیم ور انلاین ا ایشین اور نیوی گیشن اور فون میشن اور کٹی پلازم اور لیمنٹ اور آئٹمنٹ اور پلاسٹر کا کرسکتے ہیں۔
تفصیل اس جمال کی یہ ہے شرح نوی گیشن پینے کو کہے ہیں مثلا کسی تیل کے کو بذریعہ پانیکے جسمیں وہ حل نہ ہوسکتی ہو میکر سیال کو نتھار لیں اسی طرح پانی کے ذریعہ سے جلہ اجزاء موثرہ کو ماخوذ کر سکتے ہیں۔ یہ عمل اگر چه مانند ( ایوی ایشن ) کے ہے مگر فرق یہ ہے کہ عمل ایوی ایشن کا