You are currently viewing القرابدین الکبیر اول۔دوم
القرابدین الکبیر اول۔دوم

القرابدین الکبیر اول۔دوم

القرابدین الکبیر اول۔دوم
القرابدین الکبیر اول۔دوم

القرابدین الکبیر اول۔دوم

ناظرین کرام ! ہمارے پاس مسطول و مختصر ہر قسم کی قریبا د میں بکثرت موجود ہیں ، اور حریک میں وہیں کچھ تو بیاں پائی جاتی ہیں ، موجودہ قرا با دین ، جو آپ کے ہاتھ میں سے میں کوشش کی گئی ہے کہ حتی الامکان ان ساری خوبیوں کو اس میں اسے کیا تھا۔ نقائی اور فرو گذاشتوں کی مقدار کود جو انسانی کام کا نیا سیلانی کم کیا جائے ، اس کرا یا دین کے مطالعہ کرنے کے بعد عالیا آپ اس نتیجے پر پہنے کہ اس کے اندر مندرجہ ذیل خصوصیات پائی جاتی ہیں :-

اس میں علاج الامراض ، قرابادین اعظم و اکمل ، فرا با دین کبیر، فرا با دین قادری فر با دین شنانی ، قرابا دین مینائی وغیرہ کے بہترین اور مجرب و معمول نسخے منتخب کر کے درج کئے گئے ہیں جوحتی الامکان ایسے. مرکبات کے اندراج سے احتراز کیا گیا ہے ، جن کے جزاء کا حصول آج کل تقریبا محال ہے ، اور جن کے ذکر سے کتاب کئے . وزنی اور بر جھیل ہونے کے سوا کوئی فائدہ نہیں ہے وہ ادویہ کے اوزان کو متعارف اور ان مثلا تو لوں، اور ماشوں میں لکھا گیا۔ ہے، تاکہ بوقت ضرورت غیر متعارف اور غیر مروج اوزان مثلا اوقیہ امتقال اور ور ہم وغیرہ کے معلوم کرنے کی زحمت و پریشانی نہ اُٹھانی پڑے ہےکے لحاظ بڑی اور زبردست خصوصیت اس قرابادین میں ہے کہ کہ مرکبات کو ابجد کے لی سے ترتیب دینے کے علاوہ امراض کی ترتیب کا بھی خیال رکھا گیا ہے جو اعضاء کے تمام سے ہے اسلا ، مراض سر میں جو معاجين مستغل ہیں ان سب کو ایک جگہ جمع کیا گیا ہے۔

اور امراض معدہ میں استعمال ہونے والی معاجین کو ایک کو ایک جگہ وعلی ہذا القیاس : الفرض القرابا دین کو موجودہ قرابا دینوں سے بہتر بنانے کی کوشش کی گئی کی ہے ہے۔ ۔ مجھے امید ہے کہ یہ اظہار کے علاوہ دوسرے : ے شائقین کے لئے بھی

مفید ثابت ہو گئی ہے

اسے بھی پڑھئے

حکیم محمد کبیر الدین۔مصنف طبیب ۔مترجم۔

دوسری طباعتوں میں یہ کتاب موجودہ حالت سے بہت بہتر اور زیاد جامع ہو سکتی ہے، بشر طیکہ میرے اس نے اس نیک ارادہ

میں اہل بصیرت حضرات بھی شرکت فرمائیں اور اپنے :

– اچھے اور مفید مشوروں ۔ ں سے اطلاع دیگر مجھے منوں فرمائیں

محمد کبیر الدین؟

کتاب کا حصہ اول

حصہ دوم

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply