You are currently viewing مجربات تکمیلی
مجربات تکمیلی

مجربات تکمیلی

مجربات تکمیلی

 حکیم جلال الادین تکمیلی

بی ۔یو۔ایم ۔ایس

لیکچر شعبہ معالجات۔

یونانی میڈیکل کالج پونہ۔1

دیسی طب میں مجربات اور مشاہدات کا خاص مقام ہے ہرسور میں اس کے شواہد ملتے ہیں حاذقین اپنی اپنی۔کناش۔اور ڈائریاں لکھا کرتے تھے

،یہ وہ خٖیہ دستاویزات ہوا کرتی تھیں جنہیں بوقت ضرورت لکھنے والا  دیکھ کر یادداشت تازہ کرلیا تھا  اس کے مرنے کے بعد آنے والی نسلیں انہیں بیاضوں کو قیمتی سرمایہ ابائی وراثت کے طور پر محفوظ رکھا کرتے تھے۔لیکن جدید الیکٹرک میڈیا سوشل میڈیاز کی وجہ سے یہ خزائن عام لوگوں تک پہنچے ۔یہ کتاب بھی ربع صدی پہلے لکھی گئی تھی۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

کلک کریں

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply