You are currently viewing میو قوم میں خدمت کو جذبہ۔
میو قوم میں خدمت کو جذبہ۔

میو قوم میں خدمت کو جذبہ۔

میو قوم میں خدمت کو جذبہ۔

میو قوم میں خدمت کو جذبہ۔ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو میو قوم میں نیکی اور خیر کرن والان کی کمی نہ ہے۔اپنا پنا میدان میں بہت سارالوگ بغیر کائی لالچ اورلوبھ کے خدمت میں مصروف ہاں۔ہر کائی کو دائرہ کار الگ الگ ہے۔جو چیز کا بارہ میں لوگن نے پتو ہوئے واکی قدر کراہاں ۔باقی کامن کی اہمیت ان کے سامنے اتنی نہ رہوے ہے۔ کچھ لوگ ویلفئیر کا کامن میں مصروف ہاں۔ کچھ لکھن پڑھن کا کام کرراہاں۔کئی تعلیم و تعلم سو وابسطہ ہاں تو کوئی اپنی سکلز و اور مہارتن نے بانٹ راہاں۔۔کئی شعبہ مشترکہ ہاں جن ک اثرات دوسران پے لامحالہ پڑاہاں۔مثلا سوشل میڈیا ۔قوم کا نام پر اچھو یا بُرو کام۔برادری کا نام پے ذاتی مفادات کو حصول۔وغیرہ بلا واسطہ یا بلواسطہ سبن نے متاثرکراہاں۔

یاائے بھی پڑھ سکو ہو

 

تاریخ میو اور داستان میوات –

یا میں شک نہ ہے کہ میون میں بہت سا کرو لوگ موجود ہاں۔لیکن یا بات کو سبب ڈھونڈنو پڑے گو کہ نئی نسل اپنی قوم کی خدمات میں اتنی سرگرم کیوں نہ ہے جتنی ان سو توقع کری جاسکے ہے؟ میں دوچار آدمین سو یابارہ میں بات کری۔جو نتیجہ نکلو اگر مختصرا بتائیو جائے تو ۔ای ہے کہ میو قوم کا نام پے کچھ چونک نما لوگ مسلط ہاں جو قوم کا نام لیکے اپنا اُلو سیدھو کراہاں۔اگر کوئی آگے بڑھنو چاہے تو واکا کامن میں روڑہ اٹکاواہاں۔ایسی بات نہ ہے کہ میون میں کام نہ ہورو ہے؟ بہت سا بھلا لوگ اچھا کام کرراہاں۔لیکن میو قوم کا لوگ انن نے بھی شک کی نگاہ سو دیکھاہاں۔اچھا کام میں عمومی طورپر بہت سارا لوگ رکاوٹ بناہاں۔لیکن جب کوبانو کام کروجائے تو کوئی بھی نہ بولے ہے۔ میو قوم میں دو کمزوری عام ہاں(1)یہ ایک دوسرا پے بھروسہ نہ کراہاں۔اگر کوئی کر بھی لئے تو واکا بھروسہ کو ٹھیس پہنچاواہاں۔

(2)وقت اور وعدہ کی پاسداری نہ کراہاں۔یہ دونوں ایسا عیب ہا ں جن کی جتنی مذمت کری جائے کم ہے۔ مثلا وقت سو جان بوجھ کے لیپ ہونو۔جیسے بارات کو وقت تو ایک بجے دن کو ہے یہ چھیلا شام چھ بجے پہنچا ہاں۔ جوقوم اپنا وقت اور وعدہ کی پاسداری نہ کرسکے واپے کون اعتبار کرے گو؟۔ میو قوم میں بہت سی اعلی سفات موجود ہاں ،لیکن ان میں ایک خامی ہے کہ اپنی غلطی اور کمزورین کو اعترا کرن کی ہمت نہ ہے۔جب اپنی کمزوری تلاش نہ کری جائے یا پتو چلنا پے واکی اصلاح نہ کری جائے،تو سدھرنا کا سارا دروازہ بند ہوجاواہاں۔کیونکہ انسانی صلاحیتن میں سو کچھ صلاحیت کام ای جب کراہاں جب انسان غلطی کرے۔جب میون نے اپنی غلطی ماننی ای نہ ہے تو اصلاح کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہ ہوسکے ہے۔۔۔

 

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.