سعد ورچوئل سکلزپاکستان کی منہ دکھائی۔
Saad meo is the face of Virtual Skills Pakistan.
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میون میں بے شمار صلاحیت موجود ہاں۔ای محنتی قوم جاکام کے پیچھے پڑجائے
وائے پورو کرکے دم لیوے ہے۔محنت بھی پُرا خلوص سے کرے ہے
سیکھنا سکھانا کو عمل قومن نے بہت اُونچو لے جاوے ہے۔اور قوم کی ترقی میں
بنیادی حیثیت راکھے ہے۔تعلیم کا بہت سا ذارائع ہاں۔ان میں سوُ دیکھ کے سیکھنو
سُن کے سیکھنو۔پڑھ کے سیکھنو۔وغیرہ ذرائع ہاں۔۔۔۔۔
لیکن ڈیجیٹل ہنر مندی کے مارے ماہرین کی ضرورت پیش آوے ہے
سعد ورچوئل سکلز پاکستان کا منتظمین نے میو قوم کا جوانن کے مارے ایسو
انتظام کرو ہے کہ فری لانسنگ۔ویب ڈزائننگ۔گرافیکس ڈزائننگ
کوننٹنٹ رائٹنگ۔ڈیجیٹل مارکٹنگ۔گیسٹ پوسٹنگ۔آرٹیفیشل انٹلیجنس
سیکھنا میں آسانی رہے اور ہر کوئی غریب امیر یاسو فائدہ اٹھا سکے۔۔
بہت اُرمیلا باندھا۔کئی پلاننگ کر ی بہت سالوگن سو رابطہ کرا۔
ہم نے کام شروع کرن سو پہلے جا پریشانی کو سامنو کرنو پڑو اُو ای ہی کہ
ہمارے بات سمجھن والا بہت کم لوگ موجود ۔اتنی محنت اگر ہم طلباء کے اوپر کرتا تو
وے کئی کورس سیکھ جاتا۔۔کچھ لوگن کو کہنو ہے کہ جو کورسز مارکیٹ میں
پچاس ہزار سو دو لاکھ تک بِک راہاں ۔تم انن نے کیسے مفت میں پڑھا سکو ہو؟
ان کو کہنو ہے بغیر پیسہ لئے کون ایسا مہنگا ہنر سمکھاوے ہے؟
دوسرا اعتراض ای کرو جاوے ہے کہ اگر بچی سیکھنو چاہواں ۔ان کے مارے
کہا بندو بست کرو ہے۔سبن نے پتو ہونو چاہے بہن بیٹی اور خواتین کے
ایسی بچی ٹرینڈ کری گئی ہاں جن کو کام صرف خواتین اور عورتن کی ٹیویشن ہوئے گو
بچی کا سلسلہ میں کائی مرد کو عمل دخل نہ ہوئے گو۔ورچوئل کلاسز ہوواں یا فزیکل
عورتن کے مارے الگ سو بندو بست کرو گئیو ہے
اللہ اللہ کرکے اُو دن بھی آئیو کہ کلاسز کو اجراء ہوئیو۔
اور پہلی کلاس کی بسم اللہ ہوئی نوجوانن نے بہت توجہ اور خلوص سو شرکت کرے۔
برادی کا دوستن نے بھرپور حوصلہ افزائی کری۔اپنا پان پیغامات
ریکارڈ کرایا۔وے جلد سوشل میڈیا پے دیکھا جاسکنگا۔
گروپ فوٹوز میں یہ لوگ دکھائی دےرا ہاں۔۔۔۔۔
سچی بات تو ای ہے یا کلاس کا شروع کرن میں۔سردار افضل میو
شکر اللہ میو۔مشتاق احمد امبرالیا میو۔ماہر تعلیم عاصد رمضان میو
محمد آصف میو(ٹیچر)ڈاکٹر عبد المنان میو۔ چوہدری آس محمد میو
ان کے علاوہ بہت سالوگ وے ہاں جنن نے ہمارے ساتھ
ہر قسم کی مشاورت و تعاون کو یقین دلائیو۔ایسی تکنیکی مہارت شئیر کری
جو سعد ورچوئل سکلز کی انتظامیہ اور طلباء کے لئے بہت مفید ثابت ہونگی
ہم نے اپنی ذمہ داری نبھادی ہے۔برادری یاسو سلسلہ سو کتنو فائدہ اُٹھاوے ہے
اور ہم کنتو قوم کے مارے بھلو کام کرسکاہاں۔وقت بتائے گو۔
کائی بھی کام کی شروعات مشکل رہوے ہے۔جب چل پڑے تو اللہ تعالیٰ
راستہ آسان کردیوے ہے۔۔۔۔
ای پہلی کلاس امید ہے روشن مستقبل کے مارے سنگ میل ثابت ہوئے گی
جا چیز اے ہم لوگن کو زبانی نہ سمجھا سکاہاں۔وائے یہ بچہ سیکھ کے کرکے بتانگا
کچھ کام بتائیو سو نہ بلکہ کرکے دکھایا سو سمجھ میں آواہاں۔
Pingback: سعد یونس مرحوم کی داستان حیات سعد ورچوئل سکلز کی بنیاد ۔اہمی