ADDRESS

Street no 7 Al Mevat Milk Shop Shalimar twon Kahna nau Lahore

CALL US

+92 328537640

کہا میو قوم کی صبح نہ ہوئی ہے؟

کہا میو قوم کی صبح نہ ہوئی ہے؟

کہا میو قوم کی صبح نہ ہوئی ہے؟
میو قوم میں انتہا پسندی پائی جاوے ہے ۔کہ یہ اپنا قول و قرار میں اتنا پکا رہوا ہاں کہ واپسی کی گنجائش باقی نہ چھوڑاہاں۔۔
انسانی نفسیات یابات کو تقاضو ہے کہ انسان حالات اور مفادات کی خاطر اپنا فیصلہ اے بدل سکے۔
قوم تو اپنی سادگی کی وجہ سو یائے اپنی بہادری اور انا سمجھے ہے لیکن شاطر قسم کا لوگ یاسو ناجائزفائدہ اٹھاواہاں

یائے بھی پڑھو

میو قوم آگے بڑھ سکے ہے لیکن ؟
حا؛لانکہ دین ومذہب بھی اپنا جذباتی قسم کا فیصلان پے نظر ثانی کی اجات دیوے۔

یعنی اگر کائی نے جذبات میں آکے یا پھر مجبوری کی حالت میں ایسی قسم کھائی ہے جامیں خود کے مارے /گھر والان کےمارے
یا پھر قوم کے مارے نقصان ہوئے تو۔وا قسم پوری کرن کے بجائے کفارہ دیدیو۔
ای ایک ایسی گھڑی ہے جا میں میون نے بساط بھر یکجا ہوجانو چاہے۔اپنا اختلاف اور لڑائی بھول کے اکھٹو جانو چاہے۔۔۔
اگر کوئی دوستی وعدہ وعید قول و قرار سامنے آقے ہے تو میو بھائیں نے قوم کی خاطر معذرت کر لینی چاہے۔
میو بھائیو1
اپنا کے آگے جھکنو جھکنو نہ رہوے ہے۔ای کدی نہ ہوسکے ہے کہ ایک میو اپنا میو بھائی کے سامنے جھکے
اور واکی عزت نفس پامال کردی جائے؟۔ای جھکنو اپنی قوم اور اپنی برادری کی خاطر ہوئے گو۔
برادری یائے یاد راکھے گی۔جولو گ برادری کے مارے کچھ کرن کو ارادہ راکھاہاں،اُنن نے جو کچھ کرنو ہوئے کر گزراہاں۔

یائے بھی 

میو قوم کے مارےآگے بڑھن کا اور بھی طریقہ ہاں!
اور جنن نے پڑے پڑے کھاٹ توٹنی ہوئے اُ ن کے مارے چارو گھاں کومایوسی دکھائی دیوے ہے۔،

ہزاروں بہانہ کہ برادری اگر نوں کتی تو نوں ہوجاتو۔میں نے ایسے کہیں مان لیتا تو ایسوہوجاتو۔۔۔
یائے بھی پڑھو

میو قوم کی سنی گئی۔الیکشن2024۔

گزارش ہے کہ تہارا” نوں” کرن میں اور تہارا کہن میں دم ای نہ ہو ۔۔۔
نہیں قوم تو سب کچھ کرن کے مارے تیار رہوے ہے۔۔
دراصل یہ بہانہ ہاں۔۔کرن والان کے مارے کام بتہیرا۔۔پہلوان کے مارے اکھاڑہ بتہیرا۔۔
اگرکائی کے پئے ڈنکا مارن کو ہنر ہوئے توڈھول کی تھاپ پے۔ناچن والا جانے کہاں کہاں سو آجاواہاں۔۔
یا دنیا میں دو ای قسم کا لوگ ہاں۔۔یاتو خود ناچ لئیو یا پھر لوگن نے نچوالئیو۔۔

خود ناچو گاتو لوگن کی چلم بھروگا۔۔دوسران نے نچوائوگا تو تو لیڈر بن جائوگا۔۔

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.
×
×

Cart