پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

عملیات میںکامیابی کے دو اہم راز

عملیات میںکامیابی کے دو اہم راز
عملیات میںکامیابی کے دو اہم راز

کامیابی کے دو اہم راز

ہرکوئی اپنے میدان عمل اور زندگی میں کامیابی چاہتا ہے۔لیکن کامیابی کا تصور ہر ایک جداگانہ ہے۔کوئی صرف ضروریات زندگی کی تکمیل کو کامیابی قرار دیتا ہے تو کچھ لوگ اس سے بھی کہیں آگے سوچتے ہیں۔جو کامیاب ہیں وہ ہمارا موضوع نہیں ۔ہمارے مخاطب وہ لوگ ہیں جو زندگی کی مہم میں اپنے کیرئیر کا اغاز کرنا چاہتے ہیں ۔وہ شعبہ ہائے زندگی کے کسی بھی نام سے منسلک ہونا چاہیں۔ان کے لئے راہیں کھلی ہیں ہمارا موضؤع طب اور عملیات ہیں یہ وہ میدان عمل ہیں جن کی دنیا بھر میں ضرورت موجود رہتی ہے۔کوئی فرد و بشر ایسا نہیں جو ان دوشعبوں سے مستغنی ہواس میدان میں

بطور معالج شامل ہونے والوں کو کن احتیاطی تدابیر کو مد نظر رکھنا چاہئے۔اس ویڈیو میں صرحت کے ساتھ بتایا گیا ہے۔

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

تحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواں

تحقیقات امراض نسواںمقدمہاللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے امراض نسواں پر مجھے اتنی بڑی کتاب لکھنے

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×