You are currently viewing Distillation
Distillation

Distillation

Distillation

تقطیر البول

Advertisements

پیشاب کے قطروں کا جاری رہنا
تقطیر البو ل آج کل عمومی مرض کی صورت اختیار کرچکا ہے۔
ہر دوسرا تیسرا انسان اس کاشکا ر ہے ۔عورتوں مین یہ مرج بہت زیادہ پریانی کا سبب بنتا ہے۔

غدہ قدامیہ۔

اور گردے مثانے کی تریح اور افعال کیا ہیں۔اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے

سرکنڈے کا قہوہ۔۔

مرض تقطیر البول پیشاب بار بار
پیشاب بار بار تھوڑا تھوڑا خارج ہونا
تعارف

Distillation
Distillation
پیشاب کے قطروں کا جاری رہنا

پیشاب رک رک کر یا قطرہ قطرہ آنا کہتے ہیں یا جملہ یہ ہوا چھوٹے پیشاب کے قطرے آنا
اسباب /وجوھات
مثانے کی کمزوری ضعف باہ کثرت مباشرت ذکاوت حس۔
نسخہ
قبض نہ ہونے دیں۔
اگر ضعف مثانہ یا سرد اشیاء کی وجہ سے ہو تو صبح جوارش زرعونی 5 ماشہ اور شام کے وقت معجون فلاسفہ 5 ماشہ کھلائیں۔
اگر گرم اشیاء کی وجہ سے ہو تو مدرات باردہ شربت بزوری کے ساتھ دینا چاہیے۔
1جفت بلوط 4 تولہ
2 گوند کتیرا 2 تولہ
3 کمرکس 2 تولہ
4 پھٹکڑی 2 تولہ
5 سنگ جراح 2 تولہ
6 سپاری کاٹھی 2 تولہ
7 گوند کندر 2 تولہ
تمام کو سفوف کرکہ چھوٹی شہد سے معجون بنا لیں آدھی چمچ صبح شام کھانے سے پہلے دودھ سے لیں.

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

This Post Has 2 Comments

Leave a Reply