پیشاب کے قطروں کا جاری رہنا تقطیر البو ل آج کل عمومی مرض کی صورت اختیار کرچکا ہے۔ ہر دوسرا تیسرا انسان اس کاشکا ر ہے ۔عورتوں مین یہ مرج بہت زیادہ پریانی کا سبب بنتا ہے۔
غدہ قدامیہ۔
اور گردے مثانے کی تریح اور افعال کیا ہیں۔اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے
پیشاب رک رک کر یا قطرہ قطرہ آنا کہتے ہیں یا جملہ یہ ہوا چھوٹے پیشاب کے قطرے آنا اسباب /وجوھات مثانے کی کمزوری ضعف باہ کثرت مباشرت ذکاوت حس۔ نسخہ قبض نہ ہونے دیں۔ اگر ضعف مثانہ یا سرد اشیاء کی وجہ سے ہو تو صبح جوارش زرعونی 5 ماشہ اور شام کے وقت معجون فلاسفہ 5 ماشہ کھلائیں۔ اگر گرم اشیاء کی وجہ سے ہو تو مدرات باردہ شربت بزوری کے ساتھ دینا چاہیے۔ 1جفت بلوط 4 تولہ 2 گوند کتیرا 2 تولہ 3 کمرکس 2 تولہ 4 پھٹکڑی 2 تولہ 5 سنگ جراح 2 تولہ 6 سپاری کاٹھی 2 تولہ 7 گوند کندر 2 تولہ تمام کو سفوف کرکہ چھوٹی شہد سے معجون بنا لیں آدھی چمچ صبح شام کھانے سے پہلے دودھ سے لیں.
Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.
Pingback: دواکا ، ری ایکشن ۔اور اس کی حقیقت - Dunya Ka ilm
آپ کی بات حقیقت کے قریب ترہے