یاسر سلطان میو(ایشین ایتلیسٹ)کی تیزہ بازی
اور نواب ناظم کا قلم کی دھار ۔ڈاکٹر اسحق میو کو کردار
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قوم ابھی عبوری دور میں ہے۔اور قدرت چھاننی لیکے
اچھا بُران نے چھان ری ہے۔اپنا انداز میں ایسا انتظام؎کرری ہے
کہ حقیقی ہیروز اور کام کرن والا ن نے آگے لاری ہے اور خوامخواہ کا
ہمدردن نے پیچھے دھکیل ری ہے،
نیو قوم دوسران کی طرح اپنا آپ اے منوانا کا چکر میں پڑا ہوایا ہاں
اپنی اہمیت جتنا کا فراغ میں ہاں۔میون کو نئیو خون اُچھل اُچھل کے میدان
میں جوہر دکھارو ہے۔اور دنیا کی توجہ اپنا مہیں کھینچ رو ہے۔
محمد یاسر سلطان میو نے ایشین گمیز میں نیزہ بازی میں جیت حاصل کری
ایسے ہی نواب ناظم نے صحافتی دنیا میں یاسر سلطان کا بارہ میں
رنگین ایڈیشن چھاپ کے جیت حاصل کری۔
دیکھا دیکھی تو بہت سا لوگ یاکا اے کربگا ،لیکن جو اولیت و فوقیت
اللہ تعالیٰ نے نواب ناظم میو کا کھاتہ میں لکھ دی وائے کوئی نہ پہنچ سکے ہے
سوشل میڈیا کا توسط سو پتو چلو کہ بابا زادہ ڈاکٹر محمد اسحق میو اور شہزاد جواہر
جیسا درمند اور میو قوم کا درد راکھن والابھی موجد ہاں۔
جنن نے محمد یاسر سلطان میو کا اعزاز میں
تقریبات منعقد کری۔میڈیا کی توجہ میو قوم مہیں کروائی۔
موئے ان لوگن پے حیرت ہے جن کا پیٹ میں میو قوم کو درد
ساری رات اُنن نے سون دیوے ہے نہ وے دوسران نے سون
دیواہاں۔ایک بھی دکھا نہ دیوے ہے۔
البتہ کرنل محمد علی میو صاحب کی ایک پوسٹ دیکھی جامیں وے
میجر جنرل واپڈا برگئیڈیر محمد طفیل صاحب سو ملاقات کی
تصویر کے ساتھ فیمز کا حوالہ سو بات چیت کرراہاں۔
کل میرے پئے سعد ورچوئل سکلز اور میو آن لائن ڈائیریکٹری کا
کا سلسلہ میں آیا تو اُنن نے یابارہ میں ایک پروگرام تریب دئیو
فاروق جان میو نے بھی فون پے یا بارہ میں مشاورت کری
آخر میں نواب ناظم کی بات کی بھرپور تائید و حمایت کری کہ
برکی روڈ کو نام بدل کے یاسر سلطان کا نام پے دھروجائے