- Home
- نایاب طبی کتب
- گلدستہ عزیز – ...


اس کتاب سے چند نسخہ جات
بیان، نسخہ جات بھل صفاتی
نسخه : یه نسخه اس وقت استعمال کیا جاتا ہے۔ جب جسم میں بوجہ آتشگی زہر (سفلسی ) بلغمی مادہ کے رکنے یا متعفن ہونے سے کوئی عارضہ لاحق ہو گیا ہو۔ مرض دائمی صورت اختیار کر لے یالا علاج کے زمرہ میں آجائے ۔
اس وقت اس کا استعمال سونے پر سہاگہ کا کام کرتا ہے ۔ مادہ متعفنہ کو آنا فانا خارج کر کے بدن کو کندن کی مانند بنا دیتا ہے۔ اس کے بعد مرض کا علاج ملینات، اکسیرات اور تریاق سے سرانجام دیں ۔ بلغمی و آتشکی امراض کی مفصل تشریح دستور مطب میں ملاحظہ فرماویں۔
درج ذیل بالترتیب تین نسخے بھل صفائی اعصابی غدی ، اعصابی عضلاتی اور عضلاتی اعصابی بگڑی ہوئی امراض کیلئے تیر بہدف ہیں۔ ان کا مزاج بھی ایک جیسا ہے اور افعال بھی برابر کے ہیں ان میں سے کوئی ایک تیار کر کے مخلوق خدا کی خدمت کریں۔
نسخه : لونگ 1 تولہ جو تری 2 توله ، دار چینی 5 تولہ کچلہ مدبر 8 توله ست مصبر 8 توله شحم حنظل 8 تولہ بجلی نمبر 4-1.7 والی 100 گرام زیرو سائز کیپسول بھر لیں۔ حسب ضرورت ایک تا دو عدد بعد از غذا کھلا دیں۔ صبح و شام بھی دے سکتے ہیں یا صرف رات کے وقت دیں ہمراہ قہوہ یا تازہ پانی
افعال و اثرات عضلاتی غدی ( خشک گرم ) اس سے آپ مسہل ،
ملین اور شدید کا کام بھی لے سکتے ہیں اس کیلئے صرف مقدار خوراک کم و بیش کرنا پڑتی ہے۔
فوائد یہ دوا قلب و عضلات کو مشینی طور پر تحریک دیتی ہے۔ جگر کیلئے ۔ نہایت مقوی ہے ریاح کا مشینی طور پر اخراج شروع ہو کر صفرا پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ ملیریا ، بخار، ضعف عضلات سے ٹانگیں درد کرنا اور درد کمر بوجہ سردی، ضعف اعصاب ، ضعف باہ ، زکام ، بارد، درد اعصابہ اور ہیضہ میں جب مریض کو ٹھنڈے پسینے آنے لگیں اور بدنی حرارت انتہائی کم ہو جائے تو یہ دوا نہایت مفید ثابت ہوتی ہے۔ دل جب کثرت رطوبات بلغمی سے پھول گیا ہو : بلڈ پریشر لو ہو گیا ہو۔ نبض کی رفتار ست ہو۔ تو اس کے استعمال سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ مخاطی خلط کو پیٹ میں تھوڑا سا نیچ ڈال کر سفید سفید لچھوں کی شکل میں خارج کرتا ہے۔ بلغمی دمہ کا کامیاب علاج ہے۔
ایضاً نمبر 2 : لونگ 50 گرام جوتری 100 گرام دار چینی 250 گرام، کچلہ مدبر 500 گرام، مصبر خالص 500 گرام شجم حنظل 500 گرام بجلی نمبر 500 گرام ۔
ایضا نمبر 3 : شدید نمبر۳ ایک پاؤ، ست مصبر 10 تولہ، شحم حنظل 10 تولہ ، کچلہ مدبر 10 تولہ، زیرو سائیز کیپسول بھر لیں ۔ تینوں نسخوں کے