گرمی سے بچنے کی گھریلو تدابیر

گرمی سے بچنے کی گھریلو تدابیر
گرمی کی شدت سے ہر کوئی نڈھال ہے۔اور ہر عمر کے لوگ بیمار پڑ رہے ہیں ۔لو لگنے سے بہت سے لوگ ہسپتالوں میں بھرتی ہوچکے ہیں ۔ہم نے کچھ ایسی آسان و گھریلو اشیاء کی نشان دہی کی ہے اوران کی تراکیب بیان کی ہیں جنہیں کام میں لاکر گرمی کی شدت سے بچا جاسکتا ہے۔
کچا آم ۔کھیرا ککڑی وغیرہ ایسی قدرتی غذائیں ہیں جنہیں مناسب طریقے ست استعمال کرکے گرمی شدت سے بچا ئوکیاجاسکتا ہے

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply