کتاب النبات (دو جلد) ابو حنیفہ دینوری

کتاب النبات (دو جلد)

ابو حنیفہ دینوری

کتاب النبات (دو جلد)  ابو حنیفہ دینوری
کتاب النبات (دو جلد)
ابو حنیفہ دینوری

ابو حنیفہ دینوری کی کتاب النبات

 

Download from Scribd

احمد بن داود الدینوری الحنفی تیسری صدی ہجری میں عراق میں پیدا ہوئے، بہت سارے ملکوں کی سیاحت کی اور کوئی 281 ہجری کو وفات پائی، ان کی تصانیف میں ہم تک صرف “کتاب النبات” پہنچی ہے، اس کتاب کا بھی پانچواں حصہ استنبول لائبریری میں دریافت ہوا اور 333 صفحات میں شائع کیا گیا، اس کتاب کا ایک مخطوط نسخہ سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کی ایک لائبریری میں بھی موجود ہے۔

کتابیں

  • کتاب تفسیرالقران
  • کتاب الانواء (انواء = نوء کی جمع ہے اور مغرب میں ستارہ ٹوٹنے کے معنا میں ہے)
  • کتاب اصلاح المنطق
  • امامت و سیاست
  • کتاب لحن العامه
  • کتاب الفصحا
  • کتاب حساب الدور والوصایا
  • کتاب الزیج
  • کتاب النبات (دو جلد)
  • کتاب الجبر و المقابلہ
  • کتاب جواہرالعلم
  • کتاب الرد علی رصد الاصبہانی
  • کتاب الشعر و الشعراء
  • کتاب التاریخ
  • کتاب اخبار الطوال (شاید وہی کتاب التاریخ ہے)
  • کتاب فی حساب الخطائین
  • کتاب البلدان
  • کتاب القبلة و الزوال
  • کتاب البحث فی حساب الہند
  • کتاب الجمع و التفریق
  • کتاب نوادر الجبر
  • کتاب الاکراد

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply