پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

کتاب الفاخر کا مطالعہ اور راقم کے تجربات۔

کتاب الفاخر کے احکامات اور راقم کے تجربات۔
کئی امراض کے بارہ میں قیمتی معلومات ملیں۔مثلاََمجھے پہلی دفعہ معلوم ہوا کہ شوگر کا مرض بہت پرانا ہے۔اس مرض کو جالینوس نے بھی اپنی کتابوں میں موضوع بحث بنایا ہے۔۔مالیخولیا۔سرسام۔امراض معدہ۔ وغیرہانسانی تاریخ کے قدیم ترین امراض یہ بھی مطالعہ کریں

Tahreek Amraz aur Elaj – تحریک امراض اور علاج ازحکیم قاری محمد یونس۔

ہیں۔ان پر نسلون تک تجربات ہوئے مگر انسانیت آج بھی ان کے فولادی چنگل سے آزاد نہ ہوسکی

جہاں حکیم امراض کے بارہ میں حکم لگاتے ہی فلاں مرض سکت ہے اس کا علاج مشکل ہے۔لیکن آج ان امراض کا عمومی علاج موجود ہے۔کیونکہ نسلوں تک جاری رہنے والے تجربات میں کچھ باتیں سامنے آئیں اور امراض کی ماہیت و حقیقت سمجھنے کے بعد ادویاتی میدان مین بہترین ادویات دریافت کرنے مین کامیابی ملی۔راقم الحروف کو اس کتاب پر محنت کرنے سے بہت فائدہ ہوا ۔منجملہ ان مین سے یہ بھی کہ کچھ امراض ایک وقت میں بہت خوفناک دکھائی دیتے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی شدت اورخوف کی اہمیت زائل ہوجاتی ہے
https://dunyakailm.com/kitab-al-fakhir-fi-al-tib%da%a9…/ 

See less

Edit

All reactions:

1M Murtaza Arif Mma

2

Com

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میزان الاعتدال جلد سوم

ضروری وضاحتایک مسلمان جان بوجھ کر قرآن مجید، احادیث رسول صلی الایم اور دیگر دینی کتابوں میں غلطی کرنے کا

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×