You are currently viewing چینی طب آکیو پینکچر و ماکسی بوشن کے بنیادی اصول

چینی طب آکیو پینکچر و ماکسی بوشن کے بنیادی اصول

چینی طب آکیو پینکچر و ماکسی بوشن کے بنیادی اصول

تاثرات
ابھی چند دن ہوئے میرے عزیز دوست ڈاکٹر محمد ظہیر الدین صاحب . میسوری نے یہ بتایا کہ انھوں نے اردو سائنسی ادب میں ایک کتاب کے اضافہ کی کوشش کی ہے ۔ یہ سن کر خوشی تو ضرور ہوئی جو صرف چند لموں میں زائل ہو گئی جب انھوں نے اس کتاب کے بارے میں کچھ لکھنے کو کہا۔ اس لئے کہ کتاب کا موضوع میرے دائرہ ہ علم سے باہر ہے، میں نے معذرت چاہی مگر ان کا اصرار نا کہ کم از کم کتاب پر ایک نظر ڈالوں اور اپنے تاثرات کا اظہار کروں ۔ دیرینہ دوستی کا تقاضہ نہیں تھا کہ اپنی سائنس دانی کا ثبوت کم از کم کتاب پڑھنے سے ہی دوں ۔
صاحب موصوف کو میں کوئی بیس سالوں سے جانتا ہوں ۔ اس پس منظر میں جب کتاب کا مسودہ میرے پاس پہنچا تو تعجب ہوا کہ ڈاکٹر صاحب نے ایک غیر ملکی علم کی طرف اپنی توجہ مبذول کرائی ۔ ظاہر ہے کہ اس علم کو حاصل کرنے کے لئے چین

جانا پڑے گا۔ یہیں ارشاد رسول بھی ہے۔

ہمارے دوست صاحب نے بھی یہی کیا ہے ۔ انھوں نے اپنے علم میں اضافے کے لئے ایک نئی راہ ڈھونڈ نکالی ہے۔ اولاً وہ صرف چھ ماہ کے لئے بیجینگ (Beijing ) کی چینی اکادمی برائے چینی روایتی طب کے ڈپلومہ کورس میں داخلہ لیا۔ دوران تعلیم انھیں محسوس ہوا کہ تشخیص کے لئے چینی طبقی اصولوں کا مطالعہ نہایت ضروری ہے ۔ اس لئے وہ وہاں ایک سال مقیم رہے ۔ نہایت تن دہی اور لگن سے اس علم کو حاصل کیا اور واپسی پر شہر میسور می پہلی گینو پیکچر کلینک جاری کی ہے، جس میں دن بدن شفایاب مریضوں کا اضافہ ہو رہا ہے۔
اہل وطن کو اس روطن کے لئے نئے علم کے بارے میں معلومات فراہم کرانے کے لئے یہ چھوٹی سی کتاب لکھی ہے جو دراصل ایک چار ہزار سالہ طب پر محیط ہے۔ نتائج کے لحاظ سے اس کے ایک اعلیٰ قسم کی طب اور ایک موثر طریقہ علاج ہونے میں کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے۔
گذشتہ چند دہوں میں ہندوستان میں چینی طب مانوس و مقبول ہو رہی ہے۔ چینی طب کا ایک اہم طریقہ علاج آکیوپنکچر وہ کسی بوشن ہے Acupuncture and Moribustion) آئیو پنکچرمیں جسم میں خاص مقاموں پر سوئیوں Needles) کے چھونے سے تندرستی حاصل ہو سکتی ہے۔ ماکسی بوشن بھی جسم کے خاص مقاموں کو جلانے یا سکنے کو کہتے ہیں۔ یہ طریقے قرنہائے قرن سے چین میں رائج ہیں اور موجودہ زمانے میں اس آسان

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply