You are currently viewing چہار طب۔۔عالی جناب ڈاکٹر ہربنس لال صاحب بترہ
چہار طب۔۔عالی جناب ڈاکٹر ہربنس لال صاحب بترہ

چہار طب۔۔عالی جناب ڈاکٹر ہربنس لال صاحب بترہ

چہار طب۔
مرتبہ۔عالی جناب ڈاکٹر ہربنس لال صاحب بترہ
میں صرف اتنا ہی کہنا چاہتا ہوں سے کہ ہے ہے۔ فن طب تمام ابحاث کے باوجود عام فہم اس قدر ہے
کہ اسکولوں کے طالب علم بھی بڑھ کر بخوبی استفادہ کر سکیں مصنف نے امراض کے تشخیص و شناخت کو نہایت آسان الفاظ میں لکھا ہے۔ یوں تو طب میں بہترین کتابیں لکھیے گئ ہیں
طب چہار

مگر ہر گلے رنگ بوئے دیگر است
میرے نزدیک سے مخزن چہار طب سے ہر ڈاکٹر ویدا در حکیم کو استفادہ کرنا چاہیئے ۔ کتاب کی ترتیب ایسی ہے کہ اس سے اطباء کے علاوہ عامتہ الناس بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آپ اس کتاب کے چند اوراق الٹئے

۔ اس کے بعد آپ کو یہ دعوی صحیح معلوم ہونے لگے گا کہ مخز ن چہار طب سے کام لینے والا عام حالتوں میں اپنے اور اہل و عیال کے لئے ایک چھا خاصا ڈاکٹر بن سکتا ہے۔

اس کتاب میں بعض ایسے عجیب و غریب علاج بھی ہیں جو دوسرے کتابوں میں نایاب ہیں مصنف نے اس کتاب کو ہر طرح سے اپ ٹو ڈیٹ. بنانے کے پوری پوری تیاری کی ہے۔مجھے امید ہے کہ پورا پورا فائدہ اٹھائیں گے ۔

کتاب یہاں سے ڈائون لوڈ کریں

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply