وظائف چلہ کے بعد ورد کیوں کیا جاتاہے؟
وظائف چلہ کے بعد ورد کیوں کیا جاتاہے؟
عملیات کی دنیا میں چلہ وظائف اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ہمارا موضوع سخن یہ ہے چلہ وظائف کی ادائیگی کے بعد یومیہ جو اوراد کئے جاتے ہیں عملیات میںان کی اہمیت و افادیت کیا ہے؟ عاملین کیوں یومیہ بنیاد پر اپنے عملیات کو کیوں دہراتے رہتے ہیں؟۔ان کے عامل یا عملیات پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ایک عامل کی زندگی میں ایک مشق کو باربار کرنا کیوں ضروری قراردیا جاتاہے۔یہاںاس سوال کا جواب دیا گیا ہے۔عقلی و نقلی دلائل سے اس کی اہمیت و افادیت بیان کی گئی ہے۔مزید تفصیل کے لئے دیکھئے: