- Home
- نایاب طبی کتب
- نبات روحی.مکمل چ ...


بسم اللہ الرحمن الرحیم
نبات روحی.مکمل چار جلدیں
بعد حمد و صلاۃ کے معلوم ہو کہ یہ رسالہ سمی به
نبات روحی
کہ جس سے افعال و خواص جواہر نباتات کے معلوم ہو سکتے ہیں جسکے ذریعہ سے حکیم ا ه علاوه فن دواسازی کے چاندی و سونا از روئے کیمیاگری کے بناسکتا ہے۔
مقدمه
پہلے بطور مقدمہ اس علم کی چند اصطلاحات کا بیان ضروری ہے کہ جو خاص تعلق صناعت خواک نباتات کے مقدر میں اول سفوف ( پوڈرنگ سخت نباتاتی چیزوں مثل چھال و جر و شاخ و پاتے پھل پھول وغیرہ کے سفوف کرنے کو کہتے ہیں اور سفوف کو پوڈر) کہتے ہیں بشرطیکہ اجزاء موثرہ نہاں تازہ و ریز نہ ہوں بلکہ خشک ہوں اور جو سبر وتازہ ہوں گے تو اسکو لگدی (پیسٹ ) کہتے ہیں۔ اور سفوفہ کے واسطے ہاون دستہ یعنی (پسٹل انڈ مارٹر ) سخت پتھر کا درکا رہے کہ اسمیں اول اجرا ڈال کر خوب کوئے بعد سحق کر کے پارچہ ہیز کرے جسکو انگریزی میں (سنٹنگ ) کہتے ہیں۔ اسی طرح
مقدمه
جمله اجزاء مطلوبہ کا سفوف پارچہ بی کر ڈالے اور ہنرو تازہ ہونے کی حالت میں پہلے خوب کوٹے بعد کھایا کرے کہ اجزاء مطلوبہ خوب باریک مانند چین پارچہ بیز کے ہو جائیں بعدہ خواہ جبوب بنا دے خواہ قرس بنائے جسکو گری کہتے ہیں خواہ اسکا عق معتص یعنی نچوڑے جسکو انگریزی میں (جوس) کہتے ہیں پھر اس مختصر کو شاک کرکے رب تیار کرے جبکوانگریزی میں (اکٹرکٹ) یا (اپنی سٹیٹ جوس) کہتے ہیں۔ اور خشک سفوف کو رطوبت محللہ میں محلول کر کے مقطر کرے کہ وہ سیالی حالت میں آجائے پھر اس سیال کو خواہ نظر کرے جسکو (اہی واپوریشن ) کہتے ہیں۔ اسی پر عمل لوی گیشن اور لگ سی دی باشین اور پی سی بی چین اور پر گولیش اور میں ریشن اور فلٹریشن اور سیولوشن اور الیوری میشن اور سیرپ اور کفکشن اور لاز نجر اور ڈسٹی لیشن اور سمبلی میشن اور کرسٹیلی ریشن اور آئلز اور پلیز اور تنگی اور کیپچر اور گسر و از اور لوشن او کالیا اور انگلش اور ایما اور گارگل اوربان نیا ور ا ایشین بال اور نیوی گیشن اور فومن ٹیشن اور کیٹی پلازم اور لیمنٹ اور آئٹمنٹ اور پلاسٹر کا کر سکتے ہیں۔ تفصیل اس اجمال کی یہ ہے شرح نوی گیشن پینے کو کہے ہیں
مثلا کسی تیل سے کو بذریعہ پانیکے جس میں وہ حل نہ ہوسکتی ہو پیکر سیال کو نتھار لیں اسیطرح پانی کے ذریعہ سے جملہ اجزاء موثرہ کو ماخوذ کر سکتے ہیں۔ یہ عمل اگرچہ ماند ( الیوری پیشن ) کے ہے مگر فرق یہ ہے کہ عمل الیوڈی ایشن کا مصفح و خالص کرنے کی غرض سے کیا جاتا ہے جو غیر جنس شے غیر مطلو بیچتی ہے اُسکو پھینک دیتے میں بخلاف اسکے لوی گیشن میں تمام و کمال ثقیل سے کو بتدریج میں لیتے ہیں، الگ سی پوشین ہیں تمام کو یتے ہیں ہی ایک ثقیل شے میں سے بذریعہ پانی کے کسی حل ہونے والی چیز کو ل کر کے نکال لینے کی تدبیرکوں الگسی ویشن کہتے ہیں چنانچہ اس عمل سے ماجو پل میں سے سفوف کرکے گیلک ایسڈ نکالتے ہیں الکڑیوں کی رکھ سے کاربونیٹ آن پاسیم نالے ہیں میں رکھ کو پان میں گھر کا مال اس کا مروق نتھار لیتے ہیں پھر اسکا پانی خشک کر لیتے ہیں جس کو اپنی زبان میں نمک بناتی نکالنا کہتے ہیں اور عربی میں تعلیم کہتے ہیں، پرسی سی مشین کسی سیولوشن یا کوئی سیال ملانے سے ایک تقیل شے علیحدہ ہو کر تہ نشین ہو جائیگو پر سی سی ٹیشن کہتے ہیں مثلاً پر کلورائد آن مرکیوری کے سیو لوشن میں
جلد دوم