
میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.7
میو کی :مہیری ۔اکادمی ادبیات پاکستان۔ کو حصہ بن گئی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قوم کا کچھ لوگ آج بھی بغیر کائی لالچ اور دبائو کے اپنی قوم کی خدمت میں دن رات مصروف ہاں۔ ان کی سوچ ہے اُن سو جتنو ہوسکے جہاں تک ہوسکے میو قوم کی فلاح و بہبود اور میواتی شناخت کے مارے جو بن پڑے کر گذراں۔یہ کائی کو ہوڈ کراہاں ،نا کائی کی باٹ دیکھا ہاں ۔کام کرنا سو پیچھے نہ انن نے کائی شاباسی کی کی پروا رہوے ہے۔

راقم الحروف کی میواتی زبان میں لکھی ہو ئی کتاب” مہیری ” اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے۔جو صرف ایک لفظ مہیری جوکہ ہماری میو قوم کی قومی اور پسندیدہ خوراک ہی،کم از کم پاکستان میں دوسری قوم یائی حوالہ سو پہنچانے ہی کہ ای قوم مہیری کھان والی قوم ہے۔یاکے پیچھے جو محرکات ہا اُن میں میو قوم کی ثقافت و تاریخ کی کھوج ہی۔موپےاللہ کو کرم ہو کہ طب و حکمت کی صلاحیت اور علاج و معالجہ میں مہارت کی وجہ سو
۔غذا و خوراک خاص توجہ والا موضوع سو دلچسپی ملی۔۔لہذا مہیری کا طبی خواص و فوائد۔اور انسانی جسم پے یاکا اثرات ۔پے بات چیت

کری گئی ہی۔
یاکی اشاعت و تشہیر میں جن لوگن نے حصہ لیو،سب سو پہلے تو
شہزاد جواہر(صدر انجمن اتحاد ترقی میوات)
بابا ذادہ ڈاکٹر اسحق میو۔

میو فائونڈیشن پتوکی۔کا ممبران و کارکن۔اور تشریف لان والا مہمان گرامی جیسے
حسن رضا میو ایم پی اے۔
سردار راشد طفیل ایم پی اے۔
اختر بادشاہ سابقہ ایم پی اے۔
رائو احسن میو میو فائونڈٰشن کو روح رواںکی توجہ۔مہیری کی تشہیر کا سبب بنا ۔

مشتاق میو امبرالیا۔عمران بلا میو۔۔عاصد رمضان میوکی کاوش بھی قابل قدر ہاں۔
24اگست2025 رات مغرب سو پیچھے وٹس ایپ پے ایک پیغام موصول ہوئیو۔جو تصویر بھیجی گئی ہی،مدہم ہی ،پڑھنا میں دشواری ہوئی۔میں نے درخواست کری کہ آپ دوبارہ سو تصویر بھیجو۔موصوف نے دوبارہ بھیجی ۔پتو چلو کہ اسلام آباد سے حاجی اسحق میوصاحب نے مہیری کا بارہ میں ایک لیٹر سینڈ کرو ہو،جاکو متن ای ہو ۔
اکادمی ادبیات پاکستان
سیکٹر I/8-11 اسلام آباد
حوالہ نمبر:،4)1(/2025-Lib-PAL
السلام علیکم!
مورخہ :25-08-2025 :صور
کتاب کی اہمیت اور افادیت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ کتاب ہی ہمیں زندگی کا گہرا شعور دیتی ہے۔
آپ کی جانب سے اکادمی ادبیات پاکستان (احمد فراز لائبریری) کے لیے کتاب( مہیری ) ایک عدد کتب ( تحفتا) عنایت کی ہے۔ اس کے لیے ہم آپ کے مشکور ہیں ، آپ کی طرف سے موصول شدہ کتا ب احمد فراز لائبریری کے ذخیرہ میں قیمتی اضافہ ہے۔
امید ہے، آپ آئندہ بھی اپنی تخلیقات ہماری لائبریری کو بھیجتے رہیں گے۔
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
دستخط لائبریرین۔(ثمینہ خان)لائبریرین
ایک خط میرے مارے بہت خوشی کی خبر ہو۔موئے اپنا میو ہونا اور محنت کرنا پے اللہ کو شکر ادا کرنا کو سبب ملو۔یا ساری کاوش میں اگر میں رائو غلام محمد اور ان کی ٹیم کا ممبران کو شکریہ ادا نہ کروں تو ان کی حق تلفی ہوئے گی۔
ای سب کچھ رائو صاحب اور ان کی ٹیم کی کاوش کو نتیجہ ہو کہ مہیری اکادمی ادبیات پاکستان کو حصہ بنی۔چند دِن پہلے سردار عظیم صاحب کی کتاب برٹش لائریری کو حصہ بننا کی خبر سوشل میڈیا پے دیکھن کو ملی ہی۔تو سردار صاحب کی کاوش میں برکت کے مارے اور ان کی صحت و سلامتی کے مارے دل سو دعا نکلی ہی کہ اللہ میو قوم کا ان جیسا ہیران کی حفاظت فرمائے۔آج مہیری اے قومی لائبریری کو حصہ بننا کی خبر بھی میو قوم کا سپوتن کے مارے ایک خوشی ثابت ہوئے گی۔
آخر میں پھر سو رائوغلام محمد اور ان کی ٹیم کو شکریہ ادا کرو ہوں کہ ُانن نے میہری یا قابل جانی کہ قومی لائریری کو حصہ بنا دی۔ادار ہ ہے کہ دو چار دن میں اسلام آباد جائوں گو اور اِن گمنام میو قوم کا خادمن کو شکریہ ادا کروںگو اور ان کی محنت و کاوش اور میو قوم کے مارے دی گئی قربانین نے کتابی شکل میں مرتب کرکے تاریخ کو حصہ بنا دنئیگو۔جاسو ان لوگن کی محنت اور لگن کو ثبوت آن والی نسل کے مارے بطور ورثہ چھوڑ سکوں ۔